💢 کیا آپ روزانہ قبض کی پریشانی میں مبتلا ہیں؟
قبض نہ صرف تکلیف دہ ہے بلکہ صحت کے دیگر مسائل کی بھی جڑ بن سکتی ہے۔
🔍 قبض کی عام وجوہات:
🥦 فائبر (ریشہ) کی کمی
💧 پانی کم پینا
🚶‍♂️ جسمانی سرگرمی کی کمی
💊 کچھ دوائیں (Painkillers, Antacids, Antidepressants)
🧠 طبی مسائل (شوگر، تھائیرائیڈ، IBS)
🚫 رفع حاجت کی خواہش کو روکنا
🌿 ہومیوپیتھی میں قبض کا قدرتی، محفوظ اور مستقل علاج دستیاب ہے!
📞 Book your appointment now: +92 300 8527939
📍 @drtariqkhanhomeopath

 

Comments